مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکرکے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور افغانتسان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران اور بھارت کے وزراء خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت اور گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ